The Cow · Medinan
وَٱلَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَآ أُنزِلَ إِلَيْكَ وَمَآ أُنزِلَ مِن قَبْلِكَ وَبِٱلْـَٔاخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ
“And who believe in that which has been revealed to you and that which was revealed before you and they are sure of the hereafter.”
Al-Baqarah 2:4
M.H. Shakir
More Translations
اور وہ لوگ ایمان رکھتے ہیں تمام جو کچھ آپؐ کی طرف نازل ہوا ہے اور جو کچھ آپؐ سے پہلے نازل ہو چکا ہے اور وہ آخرت پر بھی یقین رکھتے ہیں۔
Syed Abu Muhammad Naqvi · UR
و آنان که ایمان آرند به آنچه به تو و آنچه به (پیغمبران) پیش از تو فرستاده شده و آنها خود به عالم آخرت یقین دارند.
Mahdi Ilahi Ghomshei · FA
who have faith in what has been revealed to you and others before you and have strong faith in the life hereafter.
Muhammad Sarwar · EN
وہ ان تمام باتوں پر بھی ایمان رکھتے ہیں جنہیں (اے رسول) ہم نے آپ پر نازل کیا ہے اور جو آپ سے پہلے نازل کی گئی ہیں اور آخرت پر بھی یقین رکھتے ہیں
Syed Zeeshan Haider Jawadi · UR
My Note
Tags
Your notes and tags are stored only in this browser and never leave your device.