The Cow · Medinan
ٱلَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِٱلْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ ٱلصَّلَوٰةَ وَمِمَّا رَزَقْنَـٰهُمْ يُنفِقُونَ
“Those who believe in the unseen and keep up prayer and spend out of what We have given them.”
Al-Baqarah 2:3
M.H. Shakir
More Translations
وہ لوگ جو (امام قائمؐ کی) غیبت (صغریٰ و کبریٰ) پر ایمان رکھتے ہیں اور (اقرار ولایت معصومینؐ کے ساتھ) صلاۃ قائم کرتے ہیں اور جو ہم نے انہیں رزق (علم و معرفت اور جان و مال) عطا کیا ہے اسے وہ انفاق (تبلیغ، خرچ) کرتے ہیں۔
Syed Abu Muhammad Naqvi · UR
آن کسانی که به جهان غیب ایمان آرند و نماز به پا دارند و از هر چه روزیشان کردیم به فقیران انفاق کنند.
Mahdi Ilahi Ghomshei · FA
the pious who believe in the unseen, attend to prayer, give in charity part of what We have granted them;
Muhammad Sarwar · EN
جو غیب پر ایمان رکھتے ہیں پابندی سے پورے اہتمام کے ساتھ نماز ادا کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے رزق دیا ہے اس میں سے ہماری راہ میں خرچ بھی کرتے ہیں
Syed Zeeshan Haider Jawadi · UR
My Note
Tags
Your notes and tags are stored only in this browser and never leave your device.